بھارتی کرکٹر امیت مشرا خاتون سے بدسلوکی کے الزام میں گرفتار
بنگلور(آن لائن)بھارتی کرکٹر امیت مشرا کو ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے تاہم وہ ضمانت پر رہا ہو گئے ہیں۔بنگلور پولیس نے تقریباً تین گھنٹوں تک پوچھ گچھ کرنے کے بعد انھیں گرفتار کیا۔ لیکن گرفتاری کے فوراً بعد ہی انھیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔مرکزی بنگلور… Continue 23reading بھارتی کرکٹر امیت مشرا خاتون سے بدسلوکی کے الزام میں گرفتار







































