پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

جب ثانیہ مرزا کو پرینتی چوپڑہ سے ‘آشیرواد’ ملا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دہلی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ پرینتی چوپڑہ نے ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ان کے اپنے ہی ریکٹ سے ‘آشیرواد’ دے ڈالا۔29 سالہ اداکارہ پرینتی چوپڑہ نے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر ایک تصویر شیئر کی، جس میں ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ان کے اپنے ہی ریکٹ سے پرینتی سے ‘آشیرواد’ لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔پرینتی نے لکھا، “اگرچہ انھیں (ثانیہ) کو ضرورت نہیں ہے لیکن میں انھیں پھر بھی آشیرواد دے رہی ہوں اور وہ بھی ان کے اپنے ریکٹ سے! کیا دن ہے.”ثانیہ مرزا نے بھی مذکورہ تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی اور ساتھ میں لکھا، “آج کیا خوب دن ہے کہ مجھے پرینیتی آشیر واد دے رہی ہیں”.ثانیہ مرزا اپنی شاندار کارکردگی کے باعث ویمن ڈبلز کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر براجمان ہیں۔
مزید پڑھئے:ڈاکٹر عامر لیاقت نے ریحام خان کو انوکھی نصیحت کر دی

دیکھئے طالبات کا پاک آرمی کے ساتھ گزارہ گیا ایک دلکش اور یادگار دن



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…