کیون پیٹرسن نے مطلوبہ معاوضہ نہ ملنے پر لیگ کھیلنے سے انکار کر دیا
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کو آغاز سے پہلے ہی بڑا دھچکا ،نجم سیٹھی کے دعوے کھوکھلے ثابت ہونے لگے، برطانوی بلے باز کیون پیٹرسن نے مطلوبہ معاوضہ نہ ملنے پر لیگ کھیلنے سے انکار کر دیا جب کہ جارح مزا ج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل بھی محدود معاوضے میں کھیلنے پر راضی نہیں ہورہے۔… Continue 23reading کیون پیٹرسن نے مطلوبہ معاوضہ نہ ملنے پر لیگ کھیلنے سے انکار کر دیا