اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

راولپنڈی ایکسپریس پانچویں گیئر میں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکہ میں کرکٹ کے فروغ کے لیے کرکٹ سٹارز اکٹھے ہو گئے تفصیلات کے مطابق ورلڈکرکٹ کے پرانے سٹارز آج کل امریکہ میں اکٹھے ہیں۔ سچن ٹنڈولکر اور شین وارن کی کپتانی میں نیویارک میں ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلا گیا جس میں شین وارن الیون نے کامیابی حاصل کی۔ میچ کی خاص بات شعیب اختر کی تیز رفتار گیند بازی تھی شعیب اختر انتہائی تیز رفتاری سے باﺅلنگ کرتے ہوئے کمارا سنگا کارا اور آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن کو نشانہ بنایا۔ کمارا سنگارا جو حال ہی میں ریٹائر ہوئے ہیں ابتدا میں ہی ایک تیز رفتار گیند پر کیچ دے بیٹھے جو پکڑا نہ جا سکا لیکن چالیس کے سکور میں شعیب اختر کی ایک تیز باﺅنسر کی زد میں آگئے ہیں اور آﺅٹ ہو گئے میتھیو ہیڈن کو بھی شعیب نے تیز شارٹ پچ گیند بھی معین خان کے ہاتھوں کیچ آﺅٹ کیا۔ سہواگ نے ٹنڈولکر کے ساتھ اوپن کرتے ہوئے تیز رفتار نصف سنچری سکور کی ٹنڈولکر الیون نے بیس اوورز میں 141رنز بنائے شین وارن الیون کی طرف سے رکی پونٹنگ اور کمارا سنگاکارا نے اچھی اننگز کھیلی اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ اگلا میچ بارہ نومبر کو امریکہ میں ہی کھیلا جائے گا



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…