جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

آئی سی سی نے ایک اور کھلاڑی کونشانہ بنادیا۔۔۔

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نے امپائر کے فیصلے سے اختلاف پر زمبابوین آل راﺅنڈر سکندر رضا میںمیچ فیس کا فیصد پندرہ جرمانہ عائد کردیا۔انہیں دوسرے دن ڈے میں بنگلادیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ کی گیند پر امپائر نے وکٹوں کے پیچھے کیچ آﺅٹ قرار دیا تھا تاہم انہوں نے فیصلے سے اختلاف نہ کرتے نہ صرف کریز چھوڑنے میں تاخیر بلکہ ناخوشگواری کا احساس کرتے ہوئے اپنا سر بھی جھلایا اور چند جملے بھی کسے ۔سکندر رضا کی جانب سے اس ردعمل پر میچ ریفری جیگوال سری ناتھ نے انہیں آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت جرمانہ کیا۔واضح رہے کہ اس میچ میں زمبابوے کو رنز 145 سے شکست ہوئی تھی۔
مزید پڑھئیے: کیا عمران خان تیسری شادی کرنے والے ہیں ؟ سینئر اینکر کا دلچسپ جواب
مزید پڑھئیے: آسف علی زرداری اگلے اتوار گرفتار ہونے والے ہیں، ایک سینئر اینکر کا انکشاف

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…