ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

سری نواسن کو آئی سی سی کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک )بورڈ آف کنٹرول کرکٹ انڈیا (بی سی سی آئی) نے عالمی کرکٹ کونسل کے چیئرمین سری نواسن کو عہدے سے ہٹا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی کے 86ویں سالانہ اجلاس کے دوران بھارتی کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ کی گئی اورآئی سی سی کے چیئرمین سری نواسن کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ بی سی سی آئی کے صدر شاشنک منوہر کو نیا چیئرمین نامزد کردیا گیا ہے یہی نہیں انڈین ٹیم کے ڈائریکٹر روی شاستری کو بھی آئی پی ایل گورننگ باڈی سے بے دخل کرتے ہوئے ساو¿تھ زون سے ٹیم سلیکٹر روجربنی کو بھی فارغ کرتے ہوئے ایم ایس کے پراساد کو ان کی جگہ نامزد کردیا۔
سری نواسن کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اب وہ صرف تامل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدررہیں گے جب کہ ان کی کمپنی انڈیا سیمنٹ آئی پی ایل ٹیم چنائی سپر کنگ کی اسپانسر تھی جس کے حکام کی جانب سے فکسنگ کے شواہد سامنے آنے کے بعد اس پر 2 سال کے لئے پابندی عائد ہے۔

مزید پڑھئیے: کیا عمران خان تیسری شادی کرنے والے ہیں ؟ سینئر اینکر کا دلچسپ جواب
مزید پڑھئیے: آسف علی زرداری اگلے اتوار گرفتار ہونے والے ہیں، ایک سینئر اینکر کا انکشاف

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…