اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

ون ڈے کرکٹ ٹیم میں شمولیت،یونس خان نے اصل وجہ بتادی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظبی(نیوزڈیسک)ون ڈے کرکٹ ٹیم میں شمولیت،یونس خان نے اصل وجہ بتادی، سینئر بیٹسمین یونس خان نے کہاکہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا میرے لیے وقار کا معاملہ ہے۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں اپنے کرکٹ کیریئر میں بہت کچھ حاصل کر چکا،2009میں اپنی زیرقیادت ٹیم کو ورلڈ ٹی 20کا فاتح بھی بنوایا اور پھر ازخود اس فارمیٹ کو چھوڑا، ہر فارمیٹ میں میرا مقصد یہی ہے کہ کچھ حاصل کر کے پھرآگے بڑھوں، ایک روزہ کرکٹ میں بھی ایسا ہی کرناچاہتا ہوں۔انھوں نے پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی پر بھی زور دیا۔ یاد رہے کہ یونس خان کوٹیسٹ میں عمدہ پرفارمنس کی بدولت انگلینڈ سے سیریز کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا، وہ خود اس کے لیے کافی بے چین تھے، البتہ سلیکٹرز کے اس فیصلے سے چیف کوچ وقار یونس خوش نہیں ہیں۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…