ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مذاکرات منسوخ ہونے پر پی سی بی بھی ہمت ہارگیا

datetime 23  اگست‬‮  2015

مذاکرات منسوخ ہونے پر پی سی بی بھی ہمت ہارگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) حکومتی سطح کے مذاکرات منسوخ ہونے سے پی سی بی بھی ہمت ہارگیا، چیئرمین شہریارخان نے اعتراف کیاکہ بھارت سے سیریز اب ممکن نہیں لگتی۔پاک بھارت کشیدگی کا سب سے پہلا نزلہ کرکٹ پر ہی گرتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان 2007 کے بعد سے باہمی ٹیسٹ سیریز نہیں ہوئی،دسمبر 2012اور جنوری 2013میں… Continue 23reading مذاکرات منسوخ ہونے پر پی سی بی بھی ہمت ہارگیا

فیفا صدارتی امیدوار چنگ منگ پرکرپشن الزامات

datetime 23  اگست‬‮  2015

فیفا صدارتی امیدوار چنگ منگ پرکرپشن الزامات

فرینکفرٹ(نیوز ڈیسک) فیفا صدارتی امیدوار چنگ منگ جون پرکرپشن کے الزامات عائد ہوگئے، جرمن اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاکہ معروف صنعت کار نے 2022 ورلڈ کپ کی میزبانی اپنے ملک جنوبی کوریا کو دلانے کی کوشش کرتے ہوئے فیفا کو کئی منصوبوں میں مشروط امداد کیلیے پیشکش کی جو ایتھکس قواعدکی خلاف ورزی… Continue 23reading فیفا صدارتی امیدوار چنگ منگ پرکرپشن الزامات

پاکستانی پلیئرز کی سزا ختم، محمد اشرفل کے بھی سوئے ارمان جاگ اٹھے

datetime 23  اگست‬‮  2015

پاکستانی پلیئرز کی سزا ختم، محمد اشرفل کے بھی سوئے ارمان جاگ اٹھے

ڈھاکا(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ اور فاسٹ بولر محمد آصف پر سے پابندی ہٹنے کی خبر سے بنگلہ دیشی محمد اشرفل کے بھی سوئے ارمان جاگ اٹھے، آئندہ برس اگست تک وہ بھی کھیل کے میدان میں چھلانگ لگانے کو تیار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا میں کرکٹ سے فارغ… Continue 23reading پاکستانی پلیئرز کی سزا ختم، محمد اشرفل کے بھی سوئے ارمان جاگ اٹھے

وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پی سی بی ایڈوائزر تعینات کیے جانے کا امکان

datetime 23  اگست‬‮  2015

وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پی سی بی ایڈوائزر تعینات کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایڈوائزر تعینات کیے جانے کا امکان ہے اور اس ضمن میں بورڈ آف گورنرز نے پی سی بی چیئرمین شہریارخان کو دومعروف اور قابل بھروسہ کرکٹرز کو ایڈوائزر تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق دومایہ نازکرکٹرز کو پی سی بی… Continue 23reading وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پی سی بی ایڈوائزر تعینات کیے جانے کا امکان

قطر ورلڈ کپ فٹ بال 2022ءکی میزبانی کیلئے 200 بلین ڈالرز خرچ کرےگا

datetime 23  اگست‬‮  2015

قطر ورلڈ کپ فٹ بال 2022ءکی میزبانی کیلئے 200 بلین ڈالرز خرچ کرےگا

جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک)2022ءکا فٹ بال عالمی کپ قطر میں کھیلا جائے گا۔ اس سلسلے میں قطر فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کی تیاری کے لئے اگلی دہائی میں 200 بلین ڈالرز خرچ کرے گا۔ایک رپورٹ کے مطابق میگا ایونٹ میں چار لاکھ شائقین کی شرکت متوقع ہے اور انہیں ڈیل کرنے کیلئے قطر بنیادی ڈھانچے،… Continue 23reading قطر ورلڈ کپ فٹ بال 2022ءکی میزبانی کیلئے 200 بلین ڈالرز خرچ کرےگا

ہربھجن سنگھ 29اکتوبر کو بالی ووڈ اداکارہ گیتابسرا کیساتھ زندگی کی نئی اننگ کاآغاز کرینگے

datetime 23  اگست‬‮  2015

ہربھجن سنگھ 29اکتوبر کو بالی ووڈ اداکارہ گیتابسرا کیساتھ زندگی کی نئی اننگ کاآغاز کرینگے

جالندھر (اے این این)بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ 29اکتوبر کو بالی ووڈ اداکارہ و ماڈلگیتا بسرا کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوکر زندگی کی نئی اننگ کاآغاز کرینگے ۔چندی گڑھ کے ایک اخبار کی رپورٹ کے مطابق کرکٹر ہربھجن سنگھ اور بالی ووڈ اداکارہ ہربھجن سنگھ کی شادی تقریب 29اکتوبر کو جالندھر میں منعقد ہو… Continue 23reading ہربھجن سنگھ 29اکتوبر کو بالی ووڈ اداکارہ گیتابسرا کیساتھ زندگی کی نئی اننگ کاآغاز کرینگے

اوول ٹیسٹ: انگلینڈ 6وکٹوں پر 203رنز، اننگز سے شکست کا خدشہ

datetime 23  اگست‬‮  2015

اوول ٹیسٹ: انگلینڈ 6وکٹوں پر 203رنز، اننگز سے شکست کا خدشہ

اوول(نیوز ڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 5میچوں پر مشتمل ایشز ٹیسٹ سیریز کا پانچوآں اور آخری ٹیسٹ اوول میں جاری ہے۔ میچ میں آج تیسرے دن کے کھیل ختم ہونے تک انگلش ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں فالو آن کے بعد 6وکٹوں کے نقصان پر 203رنز اسکور کرلیے ہیں، 4وکٹیں باقی ہیں اور… Continue 23reading اوول ٹیسٹ: انگلینڈ 6وکٹوں پر 203رنز، اننگز سے شکست کا خدشہ

سینسناٹی ٹینس ، سرینا ولیمز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

datetime 22  اگست‬‮  2015

سینسناٹی ٹینس ، سرینا ولیمز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

نیویارک (نیوز ڈیسک ) سینسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے خواتین کے کوارٹر فائنلز میں امریکا کی سرینا ولیمز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سربیا کی اینا ایوانووچ کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ سینسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے کوارٹر فائنل میں امریکا کی عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز اور… Continue 23reading سینسناٹی ٹینس ، سرینا ولیمز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

سلمان اورآصف رواں سال انٹرنیشنل کرکٹ سے آوٹ

datetime 22  اگست‬‮  2015

سلمان اورآصف رواں سال انٹرنیشنل کرکٹ سے آوٹ

لاہور(نیوز ڈیسک) سلمان بٹ اور محمد آصف کی رواں سال انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا بھی کوئی امکان نظر نہیں آتا، چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ 5سال میدان سے دور رہنے والوں کی کارکردگی صرف 2 میچز میں بہتر کھیل سے نہیں جانچی جا سکتی، ڈومیسٹک مقابلوں میں شرکت کا موقع بھی… Continue 23reading سلمان اورآصف رواں سال انٹرنیشنل کرکٹ سے آوٹ