کرکٹر محمد حفیظ ایک بارپھر بڑی مشکل میں پھنس گئے
لاہور(نیوز ڈیسک)انکم ٹیکس ادانہ کرنے پرمحمد حفیظ کی سوئی ناردرن گیس لمیٹڈ کی ٹیم سے ملنے والی تنخواہ کاٹ لی گئی ہے۔انکم ٹیکس ادانہ کرنے پراپنی تنخواہ کٹوا بیٹھے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمد حفیظ انکم ٹیکس کی مد میں37 لاکھ 39 ہزارروپے کے محکمہ مال کے نادہندہ ہیں۔ نجی ٹی وی نے اپنے… Continue 23reading کرکٹر محمد حفیظ ایک بارپھر بڑی مشکل میں پھنس گئے