ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ ،سربراہ قطر کرکٹ ایسوسی ایشن کابیان بھی منظرعام پرآگیا

datetime 25  اگست‬‮  2015

پاکستان سپر لیگ ،سربراہ قطر کرکٹ ایسوسی ایشن کابیان بھی منظرعام پرآگیا

لاہور(نیوزڈیسک)قطر کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ گل خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینئر اراکین کے ساتھ مذاکرات ہوئے ہیں جس کے بعد فروری 2016 میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے دوہا میں انعقاد کے 70 فیصد امکانات ہیں،پی سی بی حکام ممکنہ طور پر ستمبر کے پہلے ہفتے قطر جائیں گے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ ،سربراہ قطر کرکٹ ایسوسی ایشن کابیان بھی منظرعام پرآگیا

سلمان بٹ اورآصف کی قومی ٹی20ایونٹ سے چھٹی

datetime 25  اگست‬‮  2015

سلمان بٹ اورآصف کی قومی ٹی20ایونٹ سے چھٹی

لاہور (نیوز ڈیسک) سلمان بٹ اور محمد آصف کی قومی ٹی ٹوئنٹی ایونٹ سے چھٹی ہوگئی،ذرائع کاکہنا ہے کہ دونوں میں سے کسی کو بھی سلیکشن کیلیے زیر غور نہیں لایا جائے گا۔ بورڈ حکام متفق ہیں کہ فارم اور فٹنس کی جانچ کیے بغیر سزا یافتہ کرکٹرز کو میدان میں اتارا تو باصلاحیت نوجوان… Continue 23reading سلمان بٹ اورآصف کی قومی ٹی20ایونٹ سے چھٹی

سرینا ولیمز نے دوسری مرتبہ سنسناٹی ویمنز ٹینس ٹائٹل جیت لیا

datetime 25  اگست‬‮  2015

سرینا ولیمز نے دوسری مرتبہ سنسناٹی ویمنز ٹینس ٹائٹل جیت لیا

اوبایو(نیوز ڈیسک) سرینا ولیمز نے لگاتار دوسری مرتبہ سنسناٹی ویمنز ٹینس ٹائٹل جیت لیا، انھوں نے فائنل میں رومانیہ کی سیمونا ہالیپ کو 6-3 ،7-6 (7/5) سے شکست دی، 33سالہ امریکی سپراسٹار کی یہ سیزن میں پانچویں جبکہ مجموعی طور پر 69 ویں ٹرافی ہے۔تفصیلات کے مطابق ابتدائی سیٹ میں دونوں فائنلسٹ پلیئرز کے درمیان… Continue 23reading سرینا ولیمز نے دوسری مرتبہ سنسناٹی ویمنز ٹینس ٹائٹل جیت لیا

ہاکی مقابلے بھی نیوٹرل وینیوز پرکرانے کی تجویز

datetime 25  اگست‬‮  2015

ہاکی مقابلے بھی نیوٹرل وینیوز پرکرانے کی تجویز

لاہور(نیوز ڈیسک) کرکٹ کے بعد ہاکی مقابلوں کی میزبانی بھی دیار غیر میں کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔صحافیوں سے بات چیت میں سابق اولمپئن اور قومی ٹیم کے کوچ خواجہ جنید کا کہنا تھا کرکٹ بورڈ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پی ایچ ایف ہاکی کے بین الاقوامی مقابلوں کے لیے ملک سے باہر… Continue 23reading ہاکی مقابلے بھی نیوٹرل وینیوز پرکرانے کی تجویز

معروف شاعر احمد فراز کو دنیا سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

datetime 25  اگست‬‮  2015

معروف شاعر احمد فراز کو دنیا سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

ٓاسلام آباد (نیوز ڈیسک)ترقی پسند اور محبت کی شاعری پیش کر نے والے شاعر احمد فراز کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 7 برس ہو گئے۔ 4 جنوری 1931 کو کوہاٹ میں پیدا ہونے والے احمد فرازاردو، فارسی، پنجابی سمیت دیگر زبانوں پربھی مکمل عبور رکھتے تھے۔ احمد فراز نے ہزاروں نظمیں اوردرجنوں مجموعہ کلام بھی… Continue 23reading معروف شاعر احمد فراز کو دنیا سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

انٹرنیشنل کرکٹ سے جدا ہوتے ہوئے سنگاکارا رو پڑے

datetime 25  اگست‬‮  2015

انٹرنیشنل کرکٹ سے جدا ہوتے ہوئے سنگاکارا رو پڑے

کولمبو (نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ سے جدا ہوتے ہوئے سری لنکا کے سپر اسٹار بیٹسمین کمارسنگاکارا رو پڑے، پورے کیریئر کے دوران سکھ دکھ میں ساتھ دینے پر والدین کا بھرائی ہوئی آواز میں شکریہ ادا کیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سنگاکارا کو کرکٹ کا عظیم سپوت قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سری لنکن اسٹارکمارسنگاکارا نے… Continue 23reading انٹرنیشنل کرکٹ سے جدا ہوتے ہوئے سنگاکارا رو پڑے

مالی بحران سے دوچار پاکستان کرکٹ بورڈکو انگلینڈ کے خلاف سیریز میں مالی فائدہ اٹھانے کا موقع ملنے کا امکان ‘ میڈیا رپورٹ

datetime 25  اگست‬‮  2015

مالی بحران سے دوچار پاکستان کرکٹ بورڈکو انگلینڈ کے خلاف سیریز میں مالی فائدہ اٹھانے کا موقع ملنے کا امکان ‘ میڈیا رپورٹ

لاہور(نیوزڈیسک)انگلینڈ کے نشریاتی اداروں اسکائی اسپورٹس اور بی ٹی اسپورٹس کے درمیان نشریاتی حقوق کے حصول کی جنگ مزید شدت اختیار کر گئی جس سے مالی بحران سے دوچار پاکستان کرکٹ بورڈکو انگلینڈ کے خلاف سیریز میں مالی فائدہ اٹھانے کا موقع ملنے کا امکان ہے ۔دونوں نشریاتی اداروں کے درمیان انگلینڈ کی بیرون ملک… Continue 23reading مالی بحران سے دوچار پاکستان کرکٹ بورڈکو انگلینڈ کے خلاف سیریز میں مالی فائدہ اٹھانے کا موقع ملنے کا امکان ‘ میڈیا رپورٹ

یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے“ عامر کی آفریدی سے ملاقات

datetime 25  اگست‬‮  2015

یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے“ عامر کی آفریدی سے ملاقات

کراچی(نیوز ڈیسک)باکسر عامر خان کراچی آتے ہی اپنے دوست کرکٹر شاہد آفریدی سے ملاقات کیلیے پہنچ گئے۔دونوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر عامر خان نے کہا کہ آفریدی میرے پرانے دوست ہیں، کراچی آکر ان سے نہ ملنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا، انھوں نے کہا کہ… Continue 23reading یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے“ عامر کی آفریدی سے ملاقات

بھارتی ہٹ دھرمی کے سامنے آئی سی سی بھی بے بس

datetime 25  اگست‬‮  2015

بھارتی ہٹ دھرمی کے سامنے آئی سی سی بھی بے بس

لاہور(نیوز ڈیسک) بھارتی ہٹ دھرمی کے سامنے آئی سی سی بھی بے بس ہو گئی،صدر ظہیرعباس نے کہا ہے کہ پاکستان سے کرکٹ کے معاملے میں کونسل کچھ نہیں کر سکتی، باہمی مقابلوں کیلیے دوممالک میں ایم او یو ہو یا زبانی معاہدہ عالمی باڈی کا کوئی کردار نہیں ہوتا،روایتی حریفوں کے مقابلے کرکٹ کی… Continue 23reading بھارتی ہٹ دھرمی کے سامنے آئی سی سی بھی بے بس