ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا میرے لیے وقار کا معاملہ ہے ،یونس خان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظبی(نیوز ڈیسک ) سینئر بیٹسمین یونس خان نے کہاہے کہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا میرے لیے وقار کا معاملہ ہے۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں اپنے کرکٹ کیریئر میں بہت کچھ حاصل کر چکا ¾2009میں اپنی زیرقیادت ٹیم کو ورلڈ ٹی 20کا فاتح بھی بنوایا اور پھر ازخود اس فارمیٹ کو چھوڑا، ہر فارمیٹ میں میرا مقصد یہی ہے کہ کچھ حاصل کر کے پھرآگے بڑھوں، ایک روزہ کرکٹ میں بھی ایسا ہی کرناچاہتا ہوں۔انھوں نے پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی پر بھی زور دیا۔ یاد رہے کہ یونس خان کوٹیسٹ میں عمدہ پرفارمنس کی بدولت انگلینڈ سے سیریز کےلئے ون ڈے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ¾وہ خود اس کے لیے کافی بے چین تھے البتہ سلیکٹرز کے اس فیصلے سے چیف کوچ وقار یونس خوش نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…