جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹ کابڑا ستون گر گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

بھارتی کرکٹ کابڑا ستون گر گیا

کولکتہ(نیوزڈیسک) بورڈآف کنٹرول فورکرکٹ انڈیا کے سربراہ جگ موہن ڈالمیا حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے چل بسے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جگ موہن ڈالمیا کو 2 روز قبل سینے میں کی تکلیف کے باعث کولکتہ کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے 75 سال… Continue 23reading بھارتی کرکٹ کابڑا ستون گر گیا

پاکستان سپر لیگ کے لوگو کی تقریب رونمائی میں بھی عمران خان کیلئے آوازبلند

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

پاکستان سپر لیگ کے لوگو کی تقریب رونمائی میں بھی عمران خان کیلئے آوازبلند

لاہور(نیوزڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کپتان شاہد آفرید ی نے پاکستان سپر لیگ شروع کرنے پر پی سی بی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لیگ بہت دیر پہلے شروع ہو جانی چاہیے تھے لیکن دیر آید درست آید ۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں پاکستان سپر لیگ کے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے لوگو کی تقریب رونمائی میں بھی عمران خان کیلئے آوازبلند

اگر فٹ رہناہے تو۔۔۔!ثانیہ مرزا کی نصیحت

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

اگر فٹ رہناہے تو۔۔۔!ثانیہ مرزا کی نصیحت

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا نے کھلاڑیوں کو نصیحت کی ہے کہ وہ اگر فٹ رہناچاہتے ہیں تو جنک فوڈ سے گریز کریں اور کے ایف سی سے دور رہیں۔ ایک تقریب کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کوہلی نے کہا کہ ایک کھلاڑی ہونے… Continue 23reading اگر فٹ رہناہے تو۔۔۔!ثانیہ مرزا کی نصیحت

مزید چار نامور غیر ملکی کرکٹرز پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کیلئے بے چین،دستخط کردیئے

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

مزید چار نامور غیر ملکی کرکٹرز پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کیلئے بے چین،دستخط کردیئے

لاہور( نیوزڈیسک)مزید چار غیر ملکی کرکٹرز نے پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں شرکت پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔ذرائع کے مطابق انگلش ٹیم کے فاسٹ بالر ٹمبریسنن، نیوزی لینڈ کے مایہ ناز بلے بازوںمارٹن گپٹل ،گرانٹ ایلیٹ اور جسی رائیڈر نے پاکستان کی پہلی سپرلیگ کے پہلے ایڈیشن میں… Continue 23reading مزید چار نامور غیر ملکی کرکٹرز پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کیلئے بے چین،دستخط کردیئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عامر کو معاف کیا ، پی سی بی نے نہیں‘ شہریار خان

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عامر کو معاف کیا ، پی سی بی نے نہیں‘ شہریار خان

گوجرانوالہ (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عامر کو معاف کیا ہے پی سی بی نے نہیں‘ معافی مانگنے کے بعد عامر اور سلمان کی واپسی کا فیصلہ کیا جائے گا‘ بھارت سیریز کے معاہدے کی پابندی نہیں کر رہا ہے۔ اتوار کو میڈیا… Continue 23reading انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عامر کو معاف کیا ، پی سی بی نے نہیں‘ شہریار خان

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

لاہو(نیوزڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر احمد شہزاد اپنی زندگی کی نئی اننگ شروع کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ مایہ ناز قومی کرکٹر اور سیلفی کنگ کے نام سے مشہور احمد شہزاد نے اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا ہے اور وہ اپنی دُلہنیا گھر لے آئے ہیں۔ احمد شہزاد کی… Continue 23reading قومی کرکٹر احمد شہزاد نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

محمدحفیظ کورقم واپس مل گئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

محمدحفیظ کورقم واپس مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کپتان محمد حفیظ سے فراڈ کیے جانے والی رقم کی ڈیفس کے پراپرٹی ڈیلر سے ریکوری کر کے محمد حفیظ کے حوالے کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق محمد حفیط کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف اور پنجاب پولیس نے ان کے ساتھ فراڈ کی تلافی… Continue 23reading محمدحفیظ کورقم واپس مل گئی

پی سی بی نے سپرلیگ قطر سے متحدہ عرب امارات منتقل کردی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

پی سی بی نے سپرلیگ قطر سے متحدہ عرب امارات منتقل کردی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ، یواے ای حکام کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ، پی ایل سی کے مقابلے دبئی ، ابوظہبی اور شارجہ کرکٹ گراونڈ میں ہونگے۔ پاکستان سپرلیگ قطر سے متحدہ عرب امارات منتقل کردی گئی ۔پی سی بی کے باوثوق ذرائع کے مطابق ملکی اور غیرملکی سٹارز سے سجی پاکستان… Continue 23reading پی سی بی نے سپرلیگ قطر سے متحدہ عرب امارات منتقل کردی

ڈیوس کپ سیمی فائنلز: برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ برابر

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

ڈیوس کپ سیمی فائنلز: برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ برابر

گلاسگو(نیوز ڈیسک)ڈیوس کپ سیمی فائنلز کے پہلے دن برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ ایک ایک سے برابر رہا۔گلاسگو میں جاری ڈیوس کپ کے سیمی فائنل میں برطانیہ کے نمبر ایک کھلاڑی آسٹریلوی حریف کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی۔مرے کی جیت کا سکور چھ تین ،چھ صفر اور چھ تین رہا۔دوسرے میچ… Continue 23reading ڈیوس کپ سیمی فائنلز: برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ برابر