جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

انگلینڈ کے خلاف موقع ملا تو بھرپور پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا ،بلال آصف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(نیوز ڈیسک)پاکستانی ٹیم کے بولر بلال آصف نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف موقع ملا تو بھرپور پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کافی متوازن ٹیم ہے، جیت کی مکمل منصوبہ بندی کی ہے ¾بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا تو دباﺅ تھا،بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے پر پی سی بی اور ٹیم مینجمنٹ نے حوصلہ بڑھایا اور اعتماد بھی دیا۔بولنگ پریکٹس سیشن میں مشتاق احمد نے ٹریننگ کے ساتھ ذہنی طور پر میچز کےلئے تیار کیا ¾ یاسر شاہ بھی بولنگ میں بہت رہنمائی کرتے ہیں ، انگلینڈ کے خلاف 100 فیصد پرفارم کرکے میچ میں جیت دلانے کے لئے محنت کروں گا ۔

مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…