اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

شعیب اختر کو اکیڈمی ہیڈکوچ بنانے کاامکان،مشتاق بھی امیدواروں میں شامل

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک ) شعیب اختر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا ہیڈکوچ بنانے کاامکان ہے،مشتاق احمد بھی امیدواروں میں شامل ہیں، یاد رہے کہ محمد اکرم نے قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کی حیثیت سے کام کیا۔
وقار یونس کو ہیڈ کوچ بنانے پر ان کی ضرورت نہ رہی، انھوں نے این سی اے میں ذمہ داریاں سنبھالی تھیں تاہم یواے ای میں ٹی وی کمنٹری کرنے پر اختلافات ہوئے اور استعفٰی دینے کا فیصلہ کرلیا، سابق ٹیسٹ کرکٹراپنے معاملات نمٹانے کیلیے لاہور میں موجود ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کا استعفٰی منظور کرکے شعیب اختر کو اکیڈمی کی ذمہ داری سونپنے کا امکان ہے، دوسری صورت میں مشتاق احمد کا بھی انتخاب ممکن ہوگا، سابق لیگ اسپنر خود بھی کئی بار اس عہدے پر کام کرنے میں دلچسپی کا اظہار کرچکے ہیں۔
مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…