دورہ زمبابوے،آفریدی نے خدشے کا اظہار کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ زمبابوے کو آسان حریف نہیں سمجھتے کیونکہ اس نے حالیہ میچوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ٹی20 ایک ایسا فارمیٹ ہے جس میں کسی بھی ٹیم کو آسان نہیں… Continue 23reading دورہ زمبابوے،آفریدی نے خدشے کا اظہار کردیا