منگل‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2025 

سا بق کرکٹرز عبدالقادر اور ساجد خان نے اپنا ووٹ پاکستان تحریک انصاف کے حق میں کاسٹ کیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

سا بق کرکٹرز عبدالقادر اور ساجد خان نے اپنا ووٹ پاکستان تحریک انصاف کے حق میں کاسٹ کیا

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو سابق کرکٹرز عبدالقادر اور ساجد خان نے اپنا ووٹ پاکستان تحریک انصاف کے حق میں کاسٹ کیا ۔ اس سلسلے میں عبدالقادر کا کہنا تھا کہ وہ لندن سے ووٹ ڈالنے پاکستان آئے ہیں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب تو پاکستان کے عوام کو شعور… Continue 23reading سا بق کرکٹرز عبدالقادر اور ساجد خان نے اپنا ووٹ پاکستان تحریک انصاف کے حق میں کاسٹ کیا

محمد عامر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

محمد عامر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی نوجوان تیز گیند باز محمد عامر کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے سلسلے میں پابندی ختم ہونے کے بعد پاکستانی نوجوان تیز گیند باز محمد عامر کو بڑی خوشخبری مل گئی ہے۔ محمد عامر کو بنگلہ دیش… Continue 23reading محمد عامر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز، اظہر علی کی میچ میں شرکت مشکوک

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز، اظہر علی کی میچ میں شرکت مشکوک

دبئی(نیوزڈیسک) ابوظہبی میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کے نائب کپتان اظہر علی کی میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیم کو بھی اوپننگ مسائل نے گھیر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اے اور انگلینڈ الیون کی ٹیموں کے درمیان دوسرا پریکٹس میچ بھی ڈرا ہوگیا۔لیکن پہلے ٹیسٹ میں… Continue 23reading پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز، اظہر علی کی میچ میں شرکت مشکوک

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں ایلسٹر کک کااوپننگ پارٹنر ڈھونڈنا انگلینڈ کے لیے درد سر بن گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں ایلسٹر کک کااوپننگ پارٹنر ڈھونڈنا انگلینڈ کے لیے درد سر بن گیا

شارجہ (آن لائن) کپتان الیسٹر کک کے اوپننگ پارٹنر کا انتخاب انگلینڈ کیلیے بڑا مسئلہ بن گیا، دوسرے ٹور میچ میں ممکنہ اوپنرز معین علی اور ایلکس ہیلز کی ناکامی نے مہمان ٹیم کی تشویش میں اضافہ کردیا، ابوظبی میں پہلے ٹیسٹ سے قبل کسی فیصلے تک پہنچنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈکے کپتان الیسٹر… Continue 23reading پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں ایلسٹر کک کااوپننگ پارٹنر ڈھونڈنا انگلینڈ کے لیے درد سر بن گیا

دنیا کے 10 امیر ترین کرکٹرز کی نئی فہرست جاری، بھارتی اور آسٹریلوی کرکٹرز بازی لے گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

دنیا کے 10 امیر ترین کرکٹرز کی نئی فہرست جاری، بھارتی اور آسٹریلوی کرکٹرز بازی لے گئے

لندن(آن لائن) دنیا کے 10 امیر ترین کرکٹرز کی نئی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں بھارت کے مہندرا سنگھ دھونی سرفہرست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے 10 امیر ترین کرکٹرز کی جاری کردہ فہرست میں بھارت کے مہندرا سنگھ دھونی سرفہرست ہیں۔ فہرست میں دسویں نمبر پر بھارتی بلے باز یوسف پٹھان… Continue 23reading دنیا کے 10 امیر ترین کرکٹرز کی نئی فہرست جاری، بھارتی اور آسٹریلوی کرکٹرز بازی لے گئے

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی ڈینگی بخار میں مبتلا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی ڈینگی بخار میں مبتلا

ڈھاکا(نیوزڈیسک) بنگلادیش ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔مشرفی مرتضی ان دنوں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی تیاری کر رہے تھے اور اسی سلسلے میں انہیں آج صبح ڈھاکا سے کھلنا روانہ ہونا تھا تاہم رات گئے اچانک انہیں تیز بخار ہوا جس پر انہیں قریبی اسپتال منتقل کیا… Continue 23reading بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی ڈینگی بخار میں مبتلا

سپاٹ فکسنگ ، کرپشن الزامات کے بعد آئی پی ایل کو ایک اور بڑا دھچکا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

سپاٹ فکسنگ ، کرپشن الزامات کے بعد آئی پی ایل کو ایک اور بڑا دھچکا

نیو دہلی(نیوزڈیسک) اسپاٹ فکسنگ اور کرپشن الزامات کے بعد انڈین پریمیئر لیگ کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے اور لیگ کے مرکزی اسپانسر پیپسی نے بی سی سی آئی کو اسپانسر شپ سے دستبردار ہونے سے آگاہ کردیا ہے۔پیپسی نے 2012 میں آئی پی ایل کیلئے ہندوستانی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) سے پانچ… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ ، کرپشن الزامات کے بعد آئی پی ایل کو ایک اور بڑا دھچکا

یاسر شاہ کی باﺅلنگ سے انگلینڈ کو قابو کرنے کا منصوبہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

یاسر شاہ کی باﺅلنگ سے انگلینڈ کو قابو کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پاکستان نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی جادوگری سے انگلینڈ ٹیم کوقابو کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا.تفصیلات کے مطابق پاکستان نے2012کی ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو یو اے ای میں ہی3-0سے شکست دی تھی،اس وقت اسپنرز سعید اجمل اور عبدالرحمان نے میزبان ٹیم کی ناک میں دم کرتے ہوئے43وکٹوں… Continue 23reading یاسر شاہ کی باﺅلنگ سے انگلینڈ کو قابو کرنے کا منصوبہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ 13 اکتوبر سے شروع ہوگا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ 13 اکتوبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ13 اکتوبر سے شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم تین ٹیسٹ ، چار ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلیں گی۔ انگلش ٹیم ایلسٹرکک کی قیادت… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ 13 اکتوبر سے شروع ہوگا