لاہو(نیوزڈیسک) عمر اکمل کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر عمر اکمل ان دنوں مختلف تنازعات کی زد میں ہیں۔ حیدرآباد میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل کو پہلے تو کرکٹ بورڈ کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے انگلیند کیخلاف سیریز سے ڈراپ کردیا گیا تھا، اب ان کیخلاف ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا ہے۔ عمر اکمل کی جانب سے کچھ عرصہ قبل ناروے کے شہر اوسلو میں پاکستان فیسٹیول میں شرکت کی گئی تھی۔ اس حوالے سے اب معلوم ہوا ہے کہ عمر اکمل نے اس فیسٹیول میں بھی غل غپاڑہ مچایا تھا۔ جبکہ ماڈل ریچل کے ساتھ الجھنے پر انہیں تھپڑ بھی کھانا پڑ گیا تھا۔ تاہم اس خبر کے حوالے سے عمر اکمل نے تاحال کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔
عمران خان، ریحام کے معاملے مین صحافیوں پر برس پڑے
عمر اکمل کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
چین جائیں
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری



















































