پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

عمر اکمل پرغیر اخلاقی سرگرمیوں کا الزام درست نہیں،کامرا ن اکمل

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد((نیوزڈیسک)کرکٹرکامران اکمل نے کہا ہے کہ ان کا بھائی عمر اکمل بے قصور ہے ٗان پرغیر اخلاقی سرگرمیوں کا الزام درست نہیں،انکوائری سے معاملہ واضح ہوجائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ ان کی فیملی کا کوئی بھی رکن پاکستان کی بدنامی کا سوچ بھی نہیں سکتا،عمر اکمل پر الزام غلط فہمی کی بنیاد پر لگایا جا رہاہے، کامران اکمل نے دعوی کیا کی پولیس بھی عمر اکمل کے کسی منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی تردید کی،کامران اکمل نے بتایا کہ عمراکمل کو اگر شوکاز نوٹس ملا تو وہ ضرور جواب دے گا،وکٹ کیپر بلے باز نے کہا کہ ان کے بھائی کو ٹیم سے ڈراپ ضرور کیا گیا ہے تاہم وہ جلد ٹیم میں واپس آجائے گا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…