پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

عمر اکمل اور ساتھیوں کے ساتھ دو لڑکیاں بھی تھیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآبا(نیوزڈیسک)ایس ایس پی حیدرآباد عرفان بلوچ نے راز کھول دیا، کہا کہ عمر اکمل اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ دو لڑکیاں بھی تھیں، جنہیں تھانے لایا گیا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ حیدرآباد کے ایک مکان پر مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا تھا، جہاں عمر اکمل، عظیم گھمن ، ان کے ایک ساتھی عرفان ملک اور دو لڑکیاں موجود تھیں، انہیں تھانے لے جایا گیا۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ پولیس کو جب پتہ چلا کہ عمر اکمل انٹرنیشنل کرکٹر ہے تو انہیں چائے بھی پیش کی گئی۔ ایس ایس پی کا یہ بھی کہنا ہے کہ پولیس جب حیدرآباد کے گھر میں داخل ہوئی تو وہاں اس نے کوئی غیر اخلاقی حرکت نہیں دیکھی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…