آفریدی کے لئے ٹیم میں کوئی جگہ نہیں ،سرفرازنواز
اسلام آبا(نیوزڈیسک) پاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر سرفراز نواز نے خراب فارم سے دوچار قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ کے مستحق نہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر شاہد آفریدی کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی تک قومی ٹیم کا کپتان نہ… Continue 23reading آفریدی کے لئے ٹیم میں کوئی جگہ نہیں ،سرفرازنواز