ریٹائرمنٹ، سعید اجمل نے واضح اعلان کردیا
لاہور(نیوزڈیسک)قومی آف اسپنر سعید اجمل نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کردی، کہتے ہیں کہ وہ اب بھی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے بہترین باﺅلر ہوں،غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں آف اسپنر کا کہنا تھا کہ ان کی کرکٹ ابھی ختم نہیں ہوئی اور نہ ہی وہ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ رہے ہیں۔پاکستان… Continue 23reading ریٹائرمنٹ، سعید اجمل نے واضح اعلان کردیا