لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ وہ بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے خواہشمند ہیں جبکہ انگلینڈ کو بھی اس کی سرزمین پر شکست دینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بہت سے نئے آنے والے کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ موجود ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ قومی ٹیم تیسرے میچ میں کم بیک کرے گی۔
مصباح الحق نے بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
چین جائیں
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری



















































