جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

انتخاب عالم پھر قومی ٹیم کے منیجر مقرر

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

انتخاب عالم پھر قومی ٹیم کے منیجر مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)…پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ میں ایک بار پھر سابق کپتان انتخاب عالم کی واپسی ہوئی ہے جنہیں نوید اکرم چیمہ کی جگہ دورہ زمبابوے کیلئے قومی ٹیم کا منیجر مقرر کردیا گیا ہے۔ہر دور میں کسی نہ کسی طرح پاکستان کرکٹ بورڈ سے منسلک رہنے والے انتخاب عالم کو ایک بار پھر قومی ٹیم… Continue 23reading انتخاب عالم پھر قومی ٹیم کے منیجر مقرر

اچھا کھلاڑی بننے کیلئے نوجوان فاسٹ فوڈ کھانوں سے دور رہیں، ثانیہ مرزا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

اچھا کھلاڑی بننے کیلئے نوجوان فاسٹ فوڈ کھانوں سے دور رہیں، ثانیہ مرزا

بنگلور(نیوز ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے نوجوان کھلاڑیوں کو فاسٹ فوڈ سے کوسوں دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو اچھا کھلاڑی بننا ہے تو چٹخارے دار چیزوں سے پرہیز کرنا ہوگا۔ بنگلور میں اسپورٹس مصنوعات بنانے والی کمپنی کے آو¿ٹ لٹ کے افتتاح پر ثانیہ مرزا… Continue 23reading اچھا کھلاڑی بننے کیلئے نوجوان فاسٹ فوڈ کھانوں سے دور رہیں، ثانیہ مرزا

کرس گیل نے بھی کرکٹر احمد شہزاد سے شکوہ کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

کرس گیل نے بھی کرکٹر احمد شہزاد سے شکوہ کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) کرس گیل نے احمد شہزاد سے شادی میں شرکت کا دعوت نامہ نہ بھیجے جانے کا شکوہ کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر احمد شہزاد نے کرس گیل کو 36ویں سالگرہ کی مبارک باد دی۔ اس موقع پر ہوئے دلچسپ مکالمے میں جارح مزاد ج بلے باز کرس گیل نے… Continue 23reading کرس گیل نے بھی کرکٹر احمد شہزاد سے شکوہ کر دیا

یونس ون ڈے کھیلنے کا خیال دل سے نکال دیں، وسیم اکرم

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

یونس ون ڈے کھیلنے کا خیال دل سے نکال دیں، وسیم اکرم

کراچی(نیوز ڈیسک) وسیم اکرم نے تجربہ کار بیٹسمین یونس خان کو ون ڈے کرکٹ کھیلنے کا خیال دل سے نکال کر ٹیسٹ کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھنے کا مشورہ دے دیا۔پاکستان نے گذشتہ دن دورئہ زمبابوے کیلئے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈز کا اعلان کیا اور اس میں یونس خان کو شامل نہیں کیا… Continue 23reading یونس ون ڈے کھیلنے کا خیال دل سے نکال دیں، وسیم اکرم

ڈیوس کپ میں پاکستان 9 برس بعد گروپ 1 میں شامل

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

ڈیوس کپ میں پاکستان 9 برس بعد گروپ 1 میں شامل

ازمیر(نیوز ڈیسک) پاکستان 9 برس بعد ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا کے گروپ ون میں رسائی پانے میں کامیاب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چائنیز تائپے کے مابین ایشیا اوشیانا زون گروپ ٹو فائنل نیوٹرل وینیو ترکی میں منعقد ہوئی، ابتدائی روز سنگلز میں مقابلہ 1-1 سے برابر رہا تھا، ہفتے کو ڈبلزمیچ میں عقیل اور… Continue 23reading ڈیوس کپ میں پاکستان 9 برس بعد گروپ 1 میں شامل

پی ایس ایل، شعیب اختر نے فر نچائز خریدنے کی خواہش ظاہر کر دی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

پی ایس ایل، شعیب اختر نے فر نچائز خریدنے کی خواہش ظاہر کر دی

لاہور(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کے انعقاد کے بعد بالآخر پاکستان بھی اس دوڑ میں شامل ہونے کو ہے جس پر تمام سابق اور موجودہ کرکٹرز تو خوش ہیں ہی لیکن کرکٹ شائقین بھی بھرپور جوش و جذبے کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ یہ لیگ جہاں نئے کھلاڑیوں کو اپنی پہچان… Continue 23reading پی ایس ایل، شعیب اختر نے فر نچائز خریدنے کی خواہش ظاہر کر دی

سعید اجمل کی قومی ٹیم میں شمولیت ،شہریارخان نے جواب دیدیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

سعید اجمل کی قومی ٹیم میں شمولیت ،شہریارخان نے جواب دیدیا

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چےئرمےن شہرےا رخان نے کہا کہ ہم نے انگلینڈ کے خلاف بہترین کھلاڑیوں کا چناﺅ کرنا ہے اور اس وقت جادوگر اسپنر سعید اجمل کو ٹیم میں شامل کرنا ناممکن ہے،کوشش ہے کہ پاک بھارت کرکٹ تعلقات بحال ہوں اور قوی امید ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان میں آکر… Continue 23reading سعید اجمل کی قومی ٹیم میں شمولیت ،شہریارخان نے جواب دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے زوال کی اصل وجہ کیا ہے،وقار ےونس آخر کار بول ہی پڑے

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کرکٹ ٹیم کے زوال کی اصل وجہ کیا ہے،وقار ےونس آخر کار بول ہی پڑے

ٓلاہور(نیوزڈیسک)ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری سے ہی انٹرنیشنل کرکٹ اچھی ہو سکتی ہے،نیوزی لینڈ اور سری لنکاکی طرح انگلینڈ کے خلاف بھی اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے،میرا ڈیوواٹمور سے میرا کوئی مقابلہ نہیںڈیو واٹمور کاکوچنگ کا اپناانداز تھا میرا اپنا ہے ، ان سے میرے ساتھ مقابلہ کی بات کرنا درست نہےں ہے،زمبابوے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے زوال کی اصل وجہ کیا ہے،وقار ےونس آخر کار بول ہی پڑے

جنوبی وزیرستان کی پاکستانی کھلاڑی ورلڈ ریکارڈ بنادیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

جنوبی وزیرستان کی پاکستانی کھلاڑی ورلڈ ریکارڈ بنادیا

ٹورنٹو(نیوزڈیسک) ناش کپ اسکواش ٹائٹل پاکستانی اسٹار ماریہ طور نے اپنے نام کر لیا، جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ورلڈ نمبر 51 نے فائنل میں انگلینڈ کی میلی ٹوملنسن کو 68 منٹ کے سخت مقابلے میں 3-2 سے زیر کیا، ماریہ ناش کپ کی 8 سالہ تاریخ میں ٹائٹل کا دفاع کرنے والی دنیا… Continue 23reading جنوبی وزیرستان کی پاکستانی کھلاڑی ورلڈ ریکارڈ بنادیا