لاہور(آن لائن)قومی کرکٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان چیزنگ پاور نہیں رکھتا، ابو ظہبی میں ہونے والی پاکستان انگلینڈ ون ڈے سیریزمیں پہلے بیٹنگ کو ترجیح دینی چائیے۔قذافی اسٹیدیم میں قائد اعظم ٹرافی کے میچز جاری ہیں،قومی کھلاڑٰیوں احسان عادل اور صہیب مقصود نے اپنے میچوں میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابو ظہبی میں پاکستان انگلینڈ ون ڈے سیریز میں پاکستان کو پہلے بیٹنگ کو ترجیح دینی چاہئے، کیوں کہ رن چیز کرتے ہوئے قومی ٹیم پریشر کا شکار ہو سکتی ہے، تاہم انہوں نے کہا کہ حال ہی میں ہونے والے میچز میں کامیابی کے بعد قومی ٹیم پر اعتماد انداز میں گراو¿نڈ میں اترے گی، اس لیے بہتری کی امید رکھتے ہیں۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا
مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



















































