دبئی (نیوز ڈیسک )یونس خان ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور کرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف سیریز کے بعد اعلان کرسکتے ہیں۔سینئر بیٹسمین کی ون ڈے سلیکشن پر پہلے ہی کئی تنازعات ہوچکے ہیں اس لیے وہ ان تنازعات کو بھی ختم کرنا چاہتے ہیں۔یونس خان نے 264 ایک روزہ میچز میں 7440 رنز بنارکھے ہیں۔31کی اوسط سے رنز بنانے والے یونس خان نے سات سنچریز اور 48ففٹیاں بھی بنائیں۔مگر گزشتہ سات سالوں میں وہ صرف دو سنچریز اسکور کرسکے ہیں۔ان کی یہی فارم تنازعات کا باعث بنی تھی۔
یونس خان ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور کرنے لگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
چین جائیں
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































