اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

امریکی کھلاڑی 1600فٹ کی بلندی سے گر نے کے باوجود معجزانہ طور پر محفوظ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مہم جوئی کبھی کبھی خطرے میں ڈالنے کا سبب بھی بن جاتی ہے اور اس کی تازہ ترین مثال امریکہ میں دیکھنے میں آئی جب برفیلے پہاڑوں میں اسکیئنگ کرتاکھلاڑی موت کے منہ میں جانے سے بال بال محفوظ رہا۔ایان مکنٹوش نامی کھلاڑی نے الاسکا کے برفیلے پہاڑ پراپنی مہارت کے جوہر دکھانے شروع ہی کیے تھے کہ پہاڑ کی ڈھلوان پراپنا کنٹرول کھو بیٹھا اور1600فٹ کی بلندی پھلستا ہوانیچے آگیا۔اتنی اونچائی سے گرنے کے باوجود بھی خطروں کا یہ کھلاڑی معجزانہ طور پر محفوظ رہا
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…