اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لمبے عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا کسی بھی کھلاڑی کےلئے بہت مشکل ہوتا ہے ،مصباح الحق

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ لمبے عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا کسی بھی کھلاڑی کےلئے بہت مشکل ہوتا ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کو انٹرویو دیتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ انہوں نے اپنی فٹنس اور فارم کو بحال رکھنے کےلئے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگلی ٹیسٹ سیریز میں ابھی کافی وقت درکار ہے، ایک لمبے عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا کسی بھی کھلاڑی کےلئے بہت مشکل ہوتا ہے اس لئے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ خود کو کھیل سے منسلک رکھیں، اس سے ان کی فٹنس اور فارم بحال رہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اب بھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیل سکتے ہیں اور کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کےلئے تیار ہیں۔
مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…