پاکستانی کپتان اور کوچ بھی سنگاکارا اور کلارک کے مداح نکلے
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اور کوچ وقاریونس بھی سنگا کارا اور مائیکل کلارک کے قدرداں نظر آتے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے والے دونوں ہی پلیئرز عظیم ہیں، البتہ جن حالات میں آسٹریلوی قائد ریٹائر ہو رہے ہیں اس پر انھیں افسوس بھی… Continue 23reading پاکستانی کپتان اور کوچ بھی سنگاکارا اور کلارک کے مداح نکلے