اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

انگلش بولرز بھی شک کے دائرے میں آگئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ (نیوزڈیسک)نگلش فاسٹ بولروں کو اپنی دواکا ذائقہ چکھناپڑرہاہے جنہیں کے ’بڑے‘پاکستانی بولروں کی ریورس سوئپ کو بال ٹمپرنگ کا نام دینے سے نہیں چوکتے تھے اور ایسی اُنگلیاں اُن کے فاسٹ بولرزپربھی اُٹھ رہی ہیں شارجہ ٹیسٹ میں جیمز اینڈرسن اورریورس سوئنگ کی ’’ریورس سوئنگ‘‘پر نہ صرف عام شائقین بلکہ کرکٹ حلقے بھی حیران ہیں ، اس حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان کی دوسری اننگز کے ہیرومحمد حفیظ نے کہاہے کہ ’’ میں 13سال سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہاہوں لیکن اس میچ میں انگلش بولروں نے جس طرح ریورس کی،اس سے پہلے کھیلی نہ دیکھی‘‘۔ محمد حفیظ نے دبے الفاظ میں اپنے ’’پیغام‘‘عالمی میڈیاکو پہنچاتے ہوئے کہاکہ ’’مجھے نہیں معلوم کہ دونوں کو ریورس سوئنگ کرانے میں بہت زیادہ مہارت حاصل ہے یامعاملہ کچھ اور ہے‘‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…