پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

ذوالفقار بابر ٹیسٹ کرکٹ میں 50 وکٹیں مکمل کرنے والے پاکستان کے ”بزرگ ترین“ کرکٹر بن گئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

شارجہ(آن لائن) سپن باﺅلر ذوالفقار بابر نے ٹیسٹ کرکٹ میں 50 وکٹیں مکمل کر کے پاکستان کا ”بزرگ“ ترین باﺅلر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقار بابر نے یہ سنگ میل انگلینڈ کے خلاف شارجہ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں عبور کیا۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 50 وکٹیں 36 سال اور

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی روضہ ر سول±ﷺپرحاضری

330 دن کی عمر میں مکمل کی ہیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز پاکستان کے جادوگر سپنر سعید اجمل کے پاس تھا جنہوں نے 33 سال اور 222 دن کی عمر میں ٹیسٹ کرکٹ کی 50 وکٹیں مکمل کی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…