اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈ کو شکست ،پاکستان نے ٹیسٹ سیریز جیتنے کی ہیٹ ٹرک کرلی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد ،شارجہ(آن لائن)پاکستان نے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو شکست دے کر ٹیسٹ سیریز کی ہیٹ ٹرک کر لی،کپتان مصباح الحق کی 20 ویں کامیابی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے شارجہ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو 2-0 شکست دیکر کامیابی اپنے نام کر لی جبکہ مسلسل تیسری بار ٹیسٹ سیریز جیت کر ہیٹ مکمل کی اس سے قبل پاکستان نے سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی ،دوسری جانب سے پاکستانی کیپٹن مصباح الحق نے انگلینڈ ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد بطور کیپٹن 20 ویں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…