اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

حفیظ کی اننگز زبردست تھی، باﺅلرز نے بھی کمال کی پرفارمنس دی, رمیز راجہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ (نیوزڈیسک) پاکستان کے سابق کھلاڑی اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی ٹیسٹ میچ میں 20 وکٹیں حاصل کرنا آسان نہیں ہوتا، باﺅلرز نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ ٹیسٹ میں پاکستان کی شاندار فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ مصباح الحق نے بہترین کپتانی کا مظاہرہ کیا کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ کس بلے باز کو کس نمبر پر کھلانا ہے اور کب کس کھلاڑی سے باﺅلنگ کروانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم نے ایشز سیریز میں تاریخی فتح حاصل کی تھی اور اس کا مورال بہت بلند تھا اس لئے پاکستانی کی اس کے خلاف جیت انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ ایک سوال کے جواب میں رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ کی اننگز بہت زبردست تھی کیونکہ اگر انہوں نے پرفارم نہ کیا ہوتا تو انگلینڈ پر دباﺅ نہ آتا اور وہ یہ میچ ہارنے کے بجائے جیت بھی سکتے تھے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…