پاکستان کرکٹ بورڈ میں جاری کرپشن کی تحقیقات کروائیں
کراچی(نیوزڈیسک)سابق کرکٹ اسٹار محسن حسن خان نے وزیر اعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں جاری کرپشن کی تحقیقات کروائیں۔ اگر ایسا نہ ہوا تو وہ آرمی چیف راحیل شریف کے پاس جا ئیں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق کرکٹر محسن حسن خان نے بتایا کہ پاکستانی کرکٹ بورڈ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ میں جاری کرپشن کی تحقیقات کروائیں