ریٹائر منٹ کےلئے وقت مقرر نہیں کیا , مصباح الحق
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ابھی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کیلئے وقت مقرر نہیں کیا اور وہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے بعد اپنے مستقبل کے حوالے سے نظرثانی کریں گے۔ایک انٹرویومیں 41 سالہ ٹیسٹ کپتان نے کہا کہ ابھی میرا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں لیکن انگلینڈ کے… Continue 23reading ریٹائر منٹ کےلئے وقت مقرر نہیں کیا , مصباح الحق