پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر ظفر انصاری پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل
لندن (نیوز ڈیسک) انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلا ف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی نژاد ظفر انصاری کو اسکواڈ میں شامل کر لیا۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ابوظہبی میں 13 اکتوبر سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ای سی بی نے ٹیسٹ سیریز کے… Continue 23reading پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر ظفر انصاری پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل