پاکستان کے خلاف مختلف چیلنج کا سامنا ہوگا ، جیمزوٹکر
لندن (نیوزڈیسک) انگلش چیف سلیکٹر جیمز وٹکرنے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف مختلف چیلنج کا سامنا ہوگا ، ظفر انصاری کی صلاحیتوں نے ہمیں متاثر کیا، امید ہے بہتر ین کار کر دگی کا مظاہرہ کرینگے ? ایلکس ہیلز نے فرسٹ کلاس میں ناٹنگھم شائر کیلئے بہت زیادہ رنز اسکور کیے، ہماری ٹیسٹ ٹیم… Continue 23reading پاکستان کے خلاف مختلف چیلنج کا سامنا ہوگا ، جیمزوٹکر