14اگست کا دن صرف جشن منانے کی حد نہیں ہونا چاہیے‘ اظہر علی، مصباح
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ یہ دن جشن منانے کی حد تک نہیں آزادی کی اہمیت اجاگر کرنے کےلئے ہونا چاہیے ¾ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور اظہر علی نے کہاکہ 14اگست کا دن صرف جشن… Continue 23reading 14اگست کا دن صرف جشن منانے کی حد نہیں ہونا چاہیے‘ اظہر علی، مصباح