اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سیلفی ماسٹر احمد شہزاد کا ٹیسٹ کے بعد ون ڈے اسکواڈ میں بھی جگہ بنانا مشکل

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن)سیلفی ماسٹر احمد شہزاد انگلینڈ کے خلاف جاری سیریز میں اب تک کوئی ٹیسٹ تو نہیں کھیل سکے۔ اب ان کا ون ڈے اسکواڈ میں بھی جگہ برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔لگتا ہے سیلفی ماسٹر احمد شہزاد کے ستارے گردش میں ہیں۔زمبابوے کے دورے میں احمد شہزاد ٹیم مینجمنٹ کی توقعات پر پورا نہ اتر سکے۔ دو ٹی 20 میچز میں ٹوٹل 24 رنز بنائے۔پہلے اور تیسرے ایک روزہ میچ میں انہوں نے 12 اور 32 رنزکی اننگز کھلی۔ دوسرے ون ڈے میچ میں انہیں ٹیم کا حصہ ہی نہیں بنایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کی طرح ٹیم مینجمنٹ کا احمد شہزادپر سے بھی اعتماد اٹھ گیا ہے،اس بات کا امکان ہے کہ انگلینڈ کے خلاف احمد صرف ٹی 20 تک محدود رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…