اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

انضمام الحق نے اپنی افادیت ثابت کردی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015 |

بلاوای(نیوزڈیسک)انضمام الحق نے اپنی افادیت ثابت کردی،افغان ٹیم کا مختصر عرصے کے لئے کوچ مقرر ہونے کے باوجود وہ کردکھایا جس کا افغان عوام کو شدت سے انتظارتھا۔-افغانستان نے ایک روزہ سیریز کے بعد زمبابوے کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی شکست دے دی، افغانستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز2-0سے جیت لی۔زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں7 وکٹوں پر 190رنز بنائے۔شان ولیمز نے 54اورمٹنبامی نے43رنز بنائے۔افغانستان کی جانب سے دولت زردان، امیر حمزہ اورگلادین نائب نے 2،2 کھلاڑی آوٹ کئے۔ جواب میں افغانستان نے طوفانی انداز میں اپنی اننگ شروع کی اور پہلی وکٹ کی شراکت میں95رنز بنائے۔بعدمیں وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں لیکن افغان ٹیم نے ہدف پانچ وکٹوں پر ایک بال پہلے ہی حاصل کر لیا۔عثمان غنی نے 65اور گلادین نائب نے ناٹ آوٹ 56رنز بنائے۔گلا دین نائب کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…