پاکستان کیخلاف سیریز ، گورو ں کو اوپنرز کا مسئلہ درپیش
مانچسٹر(آن لائن) انگلینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل ہی ایک بڑے مسئلے کا سامنا ہے جہاں انگلش ٹیم مینجمنٹ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کپتان ایلسٹر کک کے اوپننگ پارٹنر کی تلاش میں مصروف ہے۔انگلینڈ کی ٹیم اکتوبر نومبر میں پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی… Continue 23reading پاکستان کیخلاف سیریز ، گورو ں کو اوپنرز کا مسئلہ درپیش