’کوہلی کی بیٹنگ سے ہرگز متاثر نہیں‘
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ وہ ورات کوہلی کی بیٹنگ سے ہرگز متاثر نہیں اور انہوں نے ہمیشہ خامیوں پر قابو پاتے ہوئے اپنی بیٹنگ کو بہتر بنایا ہے۔ شہزاد نے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا ’نہ تو میں کسی انٹرنیشنل کرکٹر کی پیروی کرتا ہوں… Continue 23reading ’کوہلی کی بیٹنگ سے ہرگز متاثر نہیں‘