اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سری لنکن لیجنڈ کمار سنگا کارا پاکستان سپر لیگ میں شامل ہو گئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو(نیوزڈیسک)..پاکستان سوپر لیگ کی کہکشاں میں ستاروں کا اضافہ ہورہا ہے، کریس گیل اور کیوین پیٹرسن کے بعد ایک اور لیجنڈ بیٹسمین ، سری لنکا کے کمار سنگاکارا پی ایس ایل ڈرافٹ میں شامل ہوگئے ہیں ۔پاکستان سپر لیگ میںچوکو ں اور چھکوں کی برسات،اسپن کا جادو، یارکرز کی یلغاریہ سب چار سے چوبیس فروری تک ہوگا متحدہ عرب امارات میں ۔ دنیا بھر کے نامور کرکٹرز پی ایس ایل ڈرافٹ میں شامل ہورہے ہیں ، پی ایس ایل میں تازہ اضافہ سری لنکا کے لیجنڈ بیٹسمین کمار سنگاکارا ہیں، کرکٹ ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کمار سنگاکارا نے بھی پاکستان سوپر لیگ کے کہکشاں میں چمکنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے ۔پاکستان سوپر لیگ کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کمار سنگاکارا پاکستان سوپر لیگ میں ایک اچھا اضافہ ہیں، ان کی آمد سے پاکستان سوپر لیگ مزید دلچسپ ہوگی ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…