پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی نیلامی نہیں ہوگی
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں کرکٹرز نیلامی کے بجائے امریکی فٹبال لیگ کی طرز پر فروخت کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی اپنی سپر لیگ کے اولین ایڈیشن کا انعقاد آئندہ سال فروری میں کروانے کے لئے کوشاں ہے جس کے لئے غیر ملکی کرکٹرز سے رابطوں کا آغاز ہوچکا، چند کی… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی نیلامی نہیں ہوگی