اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بنگلادیش پاکستان کے ذریعے اپنی کرکٹ میں نئی روح پھوکنے کو تیار،16معاہدے کرلئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) رواں سال کے آخر میں ہونے والی بنگلادیش پریمیر لیگ نے 16پاکستانی کرکٹرز سے معاہدہ کرلیا۔ شاہد آفریدی، سعیداجمل اور شعیب ملک سمیت کئی اسٹارز کھلاڑی بی پی ایل میں اپنی صلاحیتوں کا جلوہ دکھائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان سمیت یونس خان اور محمد حفیظ کو خریدنے میں کسی فرنچائز نے دلچسپی ظاہر نہیں کی ۔محمد آصف اور سلمان بٹ بھی خالی ہاتھ رہ گئے جبکہ سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر محمدعامر سے معاہدہ کرلیا گیا ہے۔کچھ فرنچائزز نے کھلاڑیوں کے ساتھ براہ راست معاہدے کیے ہیں ، ان کھلاڑیوں میں شاہد آفریدی، سہیل تنویر ، سعیداجمل، شاہ زیب حسن، محمدعرفان، یاسرشاہ، ناصر جمشید، سہیل خان، محمد سمیع، عماد وسیم، عمراکمل، کامران اکمل، شعیب ملک اوراحمدشہزاد شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…