ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

2015 رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائےگا

datetime 7  اگست‬‮  2015

2015 رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائےگا

لندن (نیوز ڈیسک)2015 رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے 20 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چار پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پول اے میں میزبان انگلینڈ، آسٹریلیا، ویلز، فجی… Continue 23reading 2015 رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائےگا

ماہین افتاب نے اسپین میں ہونےوالے انڈر 16ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

datetime 7  اگست‬‮  2015

ماہین افتاب نے اسپین میں ہونےوالے انڈر 16ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

میڈرڈ(نیوز ڈیسک)پاکستان کی ماہین آفتاب نے اسپین میں ہونے والے انڈر 16ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی ماہین آفتاب نے اسپین میں کھیلی جانے والی بارسلونا اکیڈمیز ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں میزبان ملک کی نتالیہ کو شکست دی۔قومی ٹینس اسٹار ماہین آفتاب کا فائنل میں کامیابی کا اسکور6 ‘3 اور… Continue 23reading ماہین افتاب نے اسپین میں ہونےوالے انڈر 16ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

سرفرازکے حق میں صدائیں بلند ہونے کا سلسلہ جاری

datetime 6  اگست‬‮  2015

سرفرازکے حق میں صدائیں بلند ہونے کا سلسلہ جاری

کراچی(نیوزڈیسک)سری لنکا کیخلاف ٹوئنٹی 20 سیریز میں سرفراز احمد کو ڈراپ کرنے کی بات سابق کرکٹرز ہضم نہ کرپائے، ان کے حق میں صدائیں بلند ہونے کا سلسلہ جاری اور اب رمیز راجہ نے بھی لب کشائی کی ہے، غیرملکی ویب سائٹ سے بات چیت میں انھوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وکٹ… Continue 23reading سرفرازکے حق میں صدائیں بلند ہونے کا سلسلہ جاری

دورہ پاکستان،بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کاسیکیورٹی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان

datetime 6  اگست‬‮  2015

دورہ پاکستان،بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کاسیکیورٹی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ(بی سی بی) اپنی ویمنز ٹیم کے مجوزہ دورہ پاکستان کیلئے ممکنہ طور پر آئندہ ہفتے سیکیورٹی ٹیم پاکستان بھیجے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے گزشتہ سال دورہ بنگہ دیش کے بعد سیریز کے امکانات پیدا ہوئے تھے۔بی سی بی کے چیف ایگزیکٹو نظام… Continue 23reading دورہ پاکستان،بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کاسیکیورٹی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان

یونس خان نے قومی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کی غلطی کا اعتراف کرلیا

datetime 6  اگست‬‮  2015

یونس خان نے قومی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کی غلطی کا اعتراف کرلیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے 2009 میں قومی ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہونے کی غلطی کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو کے دوران یونس خان کاکہنا تھا کہ ہر شخص اپنی زندگی میں غلطی کرتا ہے اور میں نے بھی کئی غلطیاں کی ہیں لیکن ان میں… Continue 23reading یونس خان نے قومی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کی غلطی کا اعتراف کرلیا

نوٹنگھم ٹیسٹ کے پہلے سیشن میں آسٹریلوی ٹیم 60 رنز پر پویلین لوٹ گئی

datetime 6  اگست‬‮  2015

نوٹنگھم ٹیسٹ کے پہلے سیشن میں آسٹریلوی ٹیم 60 رنز پر پویلین لوٹ گئی

نوٹنگھم(نیوزڈیسک) ایشیز سیریز کے چوتھے میچ میں انگلش بولرز کی تباہ کن بولنگ نے آسٹریلوی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیئے اور ابتدائی پوری ٹیم محض 18.3 اوورز میں 60 رنز بنا کرپویلین لوٹ گئی۔ نوٹنگھم کے ٹرینٹ برج گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان السٹرل کک نے ٹاس جیت کر… Continue 23reading نوٹنگھم ٹیسٹ کے پہلے سیشن میں آسٹریلوی ٹیم 60 رنز پر پویلین لوٹ گئی

پاکستانی حکام بے ادب ہیں، سوئس کوہ پیما

datetime 6  اگست‬‮  2015

پاکستانی حکام بے ادب ہیں، سوئس کوہ پیما

اسلام آباد(نیوزڈیسک) رواں سال پاکستان میں موجود دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرنے والے واحد غیر ملکی کوہ پیما مائک ہورن کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام ’بے ادب‘ ہیں۔ڈان سے بات چیت کرتے ہوئے سوئس کوہ پیما مائک ہورن کا کہنا تھا کہ وہ 14 مئی کو اسپانسر کی… Continue 23reading پاکستانی حکام بے ادب ہیں، سوئس کوہ پیما

مدراسی ساڑھی پہنے ٹینس کوئن ثانیہ کے ریمپ پر جلوے

datetime 6  اگست‬‮  2015

مدراسی ساڑھی پہنے ٹینس کوئن ثانیہ کے ریمپ پر جلوے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مدراسی ساڑھی پہنے ٹینس کوئن ثانیہ مرزا نے روایتی جیولری کی نمائش کے لئے ریمپ پر اپنے جلوے دکھائے۔ جیولری کے انٹرنیشنل ہفتہ میں ٹینس کوئن ثانیہ مرزا ریمپ پر جلوہ گرہوئیں۔ ثانیہ مرزا نے مدراسی ساڑھی پہن رکھی تھی۔ مشرقی اور مغربی فنون کے شاہکدار زیورات کی نمائش کی۔ ٹینس سٹار کو… Continue 23reading مدراسی ساڑھی پہنے ٹینس کوئن ثانیہ کے ریمپ پر جلوے

سرفراز احمد اگلے ٹی ٹوئنٹی کے کپتان ہیں ، وقار یوسن

datetime 6  اگست‬‮  2015

سرفراز احمد اگلے ٹی ٹوئنٹی کے کپتان ہیں ، وقار یوسن

لندن (نیوز ڈیسک)پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کو اگلا ٹی ٹوئنٹی کپتان قرار دیتے ہوئے انہیں ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ڈراپ کرنے کے پیچھے کسی سازش کے عنصر کو یکسر مسترد کردیا ہے۔قاریونس نے سڈنی سے بی بی سی کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ… Continue 23reading سرفراز احمد اگلے ٹی ٹوئنٹی کے کپتان ہیں ، وقار یوسن