کرپشن الزامات پر فیفا کے سیکریٹری جنرل معطل
زیورخ(نیوز ڈیسک)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے سیکریٹری جنرل جیروم والک کو آئندہ نوٹس تک ان کے عہدے سے معطل کر دیا ہے۔فیفا کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سیکریٹری جنرل پر متعدد الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔خیال رہے کہ جمعرات کو ایک اخبار میں فیفا کے سیکریٹری جنرل… Continue 23reading کرپشن الزامات پر فیفا کے سیکریٹری جنرل معطل