دبئی(آن لائن) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یونس خان نے انگلینڈ کے گراہم گوچ کا 8900رنز کا ریکارڈ توڑ کر زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گئے۔ یونس خان نے گراہم گوچ کا یہ ریکارڈ انگلینڈ کے خلاف دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں توڑا ہے۔ یونس خان 8900سے زائد رنز بنانے والے دنیا کے 14ویں بلے باز بن گئے ہیں۔ انگلینڈ کے گراہم گوچ نے 118 ٹیسٹ میچز میں 8900رنزبنائے تھے۔ یونس خان اس سے قبل پاکستان کی جانب سے بھی سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن چکے ہیں انہوں نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...



















































