اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک بھارت تنازعات ،ٹریک ٹو سامنے آ گیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015
JOHANNESBURG, SEP 24 :- Dancers hold India and Pakistan national flags before the start of play in the ICC World Twenty20 cricket final match in Johannesburg September 24, 2007. REUTERS/ REUTERS/UNI -11R
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیوز ڈیسک ) پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے ٹریک ٹو ڈپلومیسی کے بعد کرکٹ تعلقات میں بھی ٹریک ٹو سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے انکشاف کیا کہ شیوسینا کے حملے کے بعد پاک بھارت کرکٹ بورڈز کے سربراہان شہریار خان اور ششانک کے درمیان بات چیت دونوں کی بیگمات کے ذریعے ہوتی رہی۔ نجم سیٹھی نے تسلیم کیا کہ شیوسینا کے غنڈوں کے بی سی سی آئی آفس پر حملے کے بعد بھارتی حکام نے ملاقات ملتوی کرنے کا براہ راست اشارہ دے دیا تھا جس پر وہ بھارت چھوڑ کر آ گئے تاہم شہریار خان رک گئے۔ انہوں نے کہا کہ پی سی بی حکام جو مرضی تاویلیں پیش کریں تاہم یہ بات طے ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے بھارت میں جو کچھ ہوا وہ سب پاکستانیوں کی رسوائی کرنے کا سوچا سمجھا ڈرامہ تھا۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…