اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

فاسٹ باﺅلر عمر گل نے ”کیپ کو براز“ ٹیم کی معاہدے کی پیشکش مسترد کر دی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015
Pakistan's Umar Gul walks to the indoor school for a training session at Lord's cricket ground August 25, 2010. England will play against Pakistan in the fourth cricket test match on Thursday at Lord's cricket ground in London. REUTERS/Philip Brown
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر عمر گل نے ”کیپ کو براز“ ٹیم کی معاہدے کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ فاسٹ باﺅلر عمر گل نے ڈومیسٹک کرکٹ کو غیر ملکی پیشکش پر ترجیح دیتے ہوئے اس پیشکش کو مسترد کیا ۔عمر گل نے بتایا کہ وہ کیپ کو براز ٹیم میں شامل تھے تاہم انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ کے لئے مزید معاہدہ کرنے سے انکار کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ انجریز سے نجات حاصل کر چکا ہوں اورجلد ہی قومی ٹیم میں واپس آﺅں گا۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…