اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

یاسر شاہ آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے، ڈیل اسٹین بدستور سرفہرست

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015 |

دبئی(آن لائن)دبئی ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے۔ انگلینڈ کے جے روٹ بیٹسمنوں کی فہرست میں سب سے آگئے نکل گئے۔پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کے ساتھ دوسری پوزیشن پر آگئے۔انہوں نے دبئی ٹیسٹ میں آٹھ وکٹیں لیکر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا، بولرز کی فہرست میں ڈیل اسٹین پہلے نمبر پر ہیں۔وہاب ریاض کی رینکنگ میں نو درجے بہتری آئی ،تاہم وہ اب بھی 35ویں نمبر پر ہیں۔بیٹسمینوں کی رینکنگ میں انگلینڈ کے جے روٹ نے آسٹریلیاکے اسٹیون اسمتھ سے ٹاپ پوزیشن چھین لی، یونس خان ایک درجے بہتری کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر آگئے۔کپتان مصباح الحق 11ویں اور اسد شفیق 12ویں نمبر پر آگئے ، ٹیم رینکنگ میں پاکستان کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے، جنوبی افریقا پہلے آسٹریلیا دوسرے اور انگلینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…